Aik Shakhs Dosray Se - Article No. 422

ایک شخص دوسرے سے - تحریر نمبر 422

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک شخص (دوسرے سے):”ایک دفعہ میرے ساتھ بہت خوفناک واقعہ پیش آیا‘ شیر میرے بالکل سامنے آ گیا اور مجھے دیکھ کر غرانے لگا“۔ دوسرے دوست نے حیرت سے پوچھا:”پھر کیا ہوا؟“۔ پہلے نے جواب دیا:”ہونا کیا تھا ہم ایک دم چڑیا گھر کے جنگلے سے پیچھے ہٹ گئے“۔

Browse More Urdu Jokes