Aadmi Bachay Se - Article No. 412

آدمی بچے سے - تحریر نمبر 412

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک آدمی نے ایک بچے سے کہا : ” ذرا رومال تو سونگھنا اس میں سے کیسی خوشبو آ رہی ہے“۔ بچہ بولا: ” مجھے پتا ہے میں یہ سونگھوں گا تو بے ہوش ہو جاوٴن گا اور آپ مجھے اٹھا کر لے جائیں گے“۔ آدمی: ” اچھا یہ چاکلیٹ تو کھا کر دیکھو“۔

(جاری ہے)

بچہ؛ ” مجھے تپا ہے کہ اس کے کھاتے ہی میں بے ہوش ہو جاوٴں گا اور آپ مجھے بوری میں بند کر کے لے جائیں گے“۔ آدمی نے حیرت سے پوچھا:” تمھیں یہ کیسے پتا چلا؟“۔ بچہ:” میرے ابو نے مجھے بتایا ہے“۔ آدمی:”اچھا تو تمھارے والد کون ہیں؟“۔ بچہ:” یہ تو مجھے معلوم نہیں کیونکہ وہ مجھے بوری میں بند کر کے کہیں سے لائے تھے“۔

Browse More Urdu Jokes