Mehman - Article No. 764
مہمان - تحریر نمبر 764
(جاری ہے)
دوسری مرتبہ پھر برتن گرا دے اور کہے کہ زردہ کا برتن گر گیا ہے۔ تیسری مرتبہ برتن گرے تو کہے کہ سالن گر گیا ہے۔ پھر بیوی کہے کہ چلو رات کا سالن ہی یعنی دال لے آوٴ… مہمان آئے تو پروگرام کے مطابق خاوند باروچی خانے میں چلا گیا اور اس کے ہاتھ سے دیگچہ گرا۔ بیوی نے پوچھا کہ کیا گرایا؟ خاوند نے کہا۔ رات کی دال ہی سب سے پہلے گر گئی ہے۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha