Murgi Ka Bacha - Article No. 1576

مرغی کا بچہ - تحریر نمبر 1576

مالک (نوکر سے) میں نے تم سے کہا تھا، چاول مرغی کے بچے کو ڈال دو، تم نے بلی کو ڈال دئیے ہیں۔ نوکر :جناب ! مرغی کا بچہ بلی کے پیٹ میں ہے۔

Browse More Urdu Jokes