Naam Nihaad Alam - Article No. 904

نام نہاد عالم - تحریر نمبر 904

نام نہاد عالم کاغذ پر لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔ پہلے صفحے کی آخری سطر پر ان کا جوش شباب پر پہنچ گیا اور اسٹیج کے ایکٹرز کی طرح کڑک کر بولے۔ ”شیر جیسا بہادر انسان“ پھر ان صاحب نے جوش کے عالم میں ایک صحہ الٹنے کی بجائے دو صفحے الٹ دےئے اور تقریر جاری رکھتے ہوئے کہا۔

(جاری ہے)

”انڈے سے نکلتا ہے۔“ سامعین نے جب مکمل فقرہ سنا کہ شیر جیسا بہادر انسان انڈے سے نکلتا ہے تو ان کے قہقوں نے ہال کی خاموشی کو درہم برہم کر دیا۔

Browse More Urdu Jokes