Naukar Malik Se

نوکر مالک سے

جمعرات 1 جنوری 1970

نوکر :”جناب ! ایک سامان بیچنے والا باہر کھڑا ہے وہ آپ سے ملنا چاہتا ہے“۔ مالک:”کون ہے“۔ نوکر:”مونچھوں والا ہے“۔ مالک:”اس سے کہہ دو ہمیں مونچھوں کی ضرورت نہیں ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں“۔

Your Thoughts and Comments