بند کریں
مزاح لطیفےنودولتیے

مزید عنوان

نودولتیے
ایک نودولتیے نے اپنا شجرہ نصب مرتب کروانے کی ٹھانی‘ اس نے ایک تجربہ کار شخص کو اس کام پر مامور کیا۔ کچھ دن بعد نودولتیے کے ایک قریبی دوست نے اس سے پوچھا۔ ”اس سلسلے میں وہ شخص کہاں تک کامیاب رہا ہے۔“ نو دولتیے نے جواب دیا۔ ”اس نے اتنی معلومات حاصل کر لی کہ اب میں اس کی زبان بند رکھنے کے لئے اسے رقمیں دے رہا ہوں۔“

(171) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان