بند کریں
مزاح لطیفےاوورٹائم

مزید عنوان

اوورٹائم
فقیر:” اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا!“ مالک مکان:”دن کے وقت خیرات لے کر رات کو تم پھر مانگنے آگئے؟“ فقیر:” مہنگائی کی وجہ سے اوورٹائم کر رہا ہوں بابا!“

(94) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان