Pagal Kutta - Article No. 555

پاگل کتا - تحریر نمبر 555

ایک دیہاتی کے پاوٴں پر پاگل کتے نے کاٹ لیا وہ شہر میں ایک سرجن کے پاس گیا اور اسے اپنا زخم دکھایا سرجن نے زخم دیکھ کر کہا:”اس زخم کے گوشت کو کاٹنا پڑے گا جس کے چار ہزار روپے لگیں گے“۔

(جاری ہے)

دیہاتی غصے سے بولا”واہ جی واہ! کتے نے مفت کا ٹاتھا اور آپ کاٹنے کے چار ہزار روپے مانگ رہے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes