Pagal - Article No. 575

پاگل - تحریر نمبر 575

ایک پاگل ماچس کی تیلیاں جلا رہا تھا اس نے ایک تیلی جلائی تو نہیں جلی دوسری جلائی تو وہ بھی نہ جلی تیسری جلائی تو وہ بھی نہ جلی جب چوتھی جلائی تو وہ جل گئی اس نے وہ تیلی بجھا کر جیب میں رکھ لی اور بولا:”وہ تیلیاں تو خراب تھیں یہ ٹھیک ہے اس کو سنبھال کر رکھ لیتا ہوں یہ کام آئے گی“۔

Browse More Urdu Jokes