Pareeshan Shakhs - Article No. 556

پریشان شخص - تحریر نمبر 556

ایک پریشان حال شخص ایک آدمی کے پاس اپنا شناختی کارڈ فارم پر کرانے کے لئے آیا۔ اس آدمی نے پوچھا:”تمہارا نام؟“۔ اس نے جواب دیا:”اسلم خان“۔ آدمی نے پھر پوچھا:”باپ کا نام؟“۔

(جاری ہے)

اس نے جواب دیا:”اکرم خان“۔ آدمی نے پوچھا:”شناختی علامت“۔ وہ شخص معصومیت سے بولا:”لکھ دیجئے چہرے پر پریشانی کے آثار“۔

Browse More Urdu Jokes