Pehla Dost - Article No. 563

پہلا دوست - تحریر نمبر 563

پہلا دوست (دوسرے سے) :”تمہارے ابو کہاں گئے ہیں؟“۔ دوسرا :”ہسپتال میں“۔ پہلا:”مجھے یہ سن کر بہت دُکھ ہوا کہ وہ ہسپتال میں کیوں خیریت تو ہے؟“۔ دوسرا :”خیر سے میرے ابو ڈاکٹر ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes