Photographer - Article No. 467

فوٹوگرافر - تحریر نمبر 467

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک صاحب انتقال کر گئے رشتے دارون نے فیصلہ کیا کہ مرحوم کا ایک فوٹو بطور یاد گار ہو جائے چنانچہ فوٹو گرافر کو بلایا گیا اس نے اپنا کیمرہ فٹ کیا لاش کے چہرے سے کپڑا ہٹایا گیا تو فوٹو گرافر نے حسب عادت فوٹو کھینچنے سے پہلے کہا ”یس ریڈی پلیز! ذرا سا مُسکراےئے“۔

Browse More Urdu Jokes