بند کریں
مزاح لطیفےپولیس اور افسر

مزید عنوان

پولیس اور افسر
پولیس کے ایک افسر نے ملزم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جج سے کہا:” جناب عالی! اس چھڑی کے سرے پر انسان نہیں ایک شیطا ن کھڑا ہے۔“ ملزم (حیران ہوکر):”حضور! ان سے یہ بھی پوچھ لیجئے کہ کس سرے پر…؟“

(87) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان