Ruk Jao - Article No. 1417
رک جاؤ - تحریر نمبر 1417
(جاری ہے)
اگر وہ ذراسی بھی دیر کرتا تو دوکاروں کے تصادم میں مارا جاتا ۔
وہ اپنی خوش قسمتی پر بہت خوش تھا اور اس آواز دینے والے کا شکریہ اد اکرنا چاہتا تھا جس کے لئے اس نے ادھر ادھر دیکھا۔ ایک شخص اس کے قریب کھڑا مسکر ارہا تھا۔ ”کیا تم نے مجھے رکنے کا کہا تھا؟“ ”ہاں میں نے ہی کہا تھا۔ “ ”تم کون ہو؟میرے محسن ۔“ میں نیکی کا فرشتہ ہوں۔ تم کو ہر خطرے سے آگاہ کرنا میراکام ہے!“ ”مگر تم اس وقت کہاں تھے جب میں شادی کر رہا تھا؟“Browse More Urdu Jokes

مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida

پڑتال
Partal

کاروبار
Karobar

ماتم
Matam

ست واری
Sat Wari

جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha