Sahib Apne Dost Se - Article No. 843

صاحب اپنے دوست سے - تحریر نمبر 843

ایک صاحب نے اپنے دوست سے کہا۔ ”تم کہہ رہے تھے کہ بلی کو کہیں دور جنگل میں چھوڑ آوٴ گئے۔ یہ تو یہی نظر آ رہی ہے؟ دوست نے جواب دیا۔ ہاں “ میں تو اسے چھوڑ تو آیا تھا مگر میں ہی راستہ بھول گیا اور گھر واپس آنے کے لئے اسی کا پیچھا کرنا پڑا۔“

Browse More Urdu Jokes