Saleem Amjad Se - Article No. 568

سلیم امجد سے - تحریر نمبر 568

سلیم (امجد سے) :”تمھارے ابو کیا کام کرتے ہیں“۔ امجد:” وہ ایک ایسا آلہ بناتے ہیں جس سے دیوار کے آر پار دیکھا جا سکتا ہے“۔ سلیم (حیرت سے) :”اچھا اس آلے کا نام کیا ہے؟“۔ امجد (اطمینان سے) :”کھڑکی“۔

Browse More Urdu Jokes