Salgirah Ka Tohfa - Article No. 1386

سال گرہ کا تحفہ - تحریر نمبر 1386

چچا: ”گڑیا! آپ نے ہماری سال گرہ پر کوئی تحفہ نہیں دیا؟“ گڑیا:” چچا جان ! میں آپ کی سال گرہ پر آپ کو تحفہ دینے کے لئے رومال خریدنے لگی تھی، لیکن مجھے آپ کی ناک کا سائز ہی معلوم نہیں تھا۔“

Browse More Urdu Jokes