Sandwich - Article No. 788

سینڈوچ - تحریر نمبر 788

لندن کی ایک بیکری کے سینڈوچ عموماً ملکہ کے لئے قصر بلنگھم میں جاتے تھے۔ دوستوں کے مشورے پر بیکری والے نے دوکان پر ایک بڑا سا بورڈ نصب کرایا جس پر تحریر تھا۔

(جاری ہے)

”ہمارے سینڈ وچ ملکہ معظمہ بڑے ذوق و شوق سے نوش فرماتی ہیں۔“ قریب کے دوسرے بیکری والے کو اس کی یہ بات کچھ زیادہ پسند نہیں آئی اس نے بھی فوراً ہی اپنی دوکان پر اس مضمون کا بورڈ لگوایا۔ ”اللہ ہماری ملکہ معظمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے“

Browse More Urdu Jokes