Seth Sahib

سیٹھ صاحب

جمعرات جنوری

سیٹھ صاحب نے آرٹسٹ سے پوچھا۔ ”آپ میری جو پورٹریٹ بنائیں گے وہ خوبصورت ہو گی نا؟“ ”جی ہاں آپ مطمئن رہیں جناب! آپ خود کو بھی نہیں پہچان پائیں گے۔“ آرٹسٹ نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments