Shaadi - Article No. 890

شادی - تحریر نمبر 890

ایک نوجوان لڑکی میٹرک میں پڑھ رہی تھی۔ کہ اس کی شادی ہو گئی۔ شادی کے بعد اس نے امتحان دیا تو وہ سب مضمونوں میں فیل ہو گئی۔ اس کی سہیلی نے حیرت سے پوچھا۔

(جاری ہے)

”نادیہ یہ تمہیں کیا ہو گیا تم تو ہر سال فسٹ آیا کرتی تھیں۔ کیا تم تم گھر پر پڑھتی نہیں تھیں؟ لڑکی نے جواب دیا۔ ”میں تو پڑھنا چاہتی تھی مگر وہ بتی بجھا دیا کرتے تھے بھلا میں اندھیرے میں کیسے پڑھتی ؟

Browse More Urdu Jokes