Shart - Article No. 731

شرط - تحریر نمبر 731

شرط لگا کر حلوہ کھانے والے چار آدمیوں میں سے تین بے ہوش ہو گئے تو چوتھا روپڑا۔ لوگوں نے پوچھا کہ تم رو کیوں رہے ہو؟ اس نے کہا۔”اگر میں بھی بے ہوش ہو گیا تو بقایا حلوے کا کیا ہو گا؟

Browse More Urdu Jokes