Sher Hai Sher - Article No. 1582

شیر ہے شیر - تحریر نمبر 1582

استاد نے شاگرد سے پوچھا:آپ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں؟ شاگرد بولا: آپ مجھے گدھا کہتے ہیں، امی گھر پر اُلو کہتی ہیں، ابو مجھے لنگور کہتے ہیں اور دادا کہتے ہیں میرا پوتا شیر ہے شیر۔

Browse More Urdu Jokes