Shohar Biwi Sai - Article No. 618

شوہر بیوی سے - تحریر نمبر 618

شوہر (بیوی سے) :”بیگم! آج میرے دوست شام کے کھانے پر آ رہے ہیں۔ تم جلدی سے یہ سامان جوتے‘ گھڑی‘ گل دان اور چھڑیاں وغیرہ چھپادو“۔ بیوی:”وہ کیوں‘ کیا آپ کے دوست چور ہیں؟“۔ شوہر:”یہ بات نہیں‘ میں ڈرتا ہوں کہیں وہ لوگ اپنی چیزیں نہ پہچان لیں“۔

Browse More Urdu Jokes