Sincedan Ne Apne Biwi Se Kaha - Article No. 999

سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا - تحریر نمبر 999

ایک سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا۔”میں تمہاری سالگرہ پر تمہیں ایک نایاب تحفہ دے رہا ہوں۔“ ”ہائے آپ کتنے اچھے ہیں۔ کیا تحفہ دیں گے آپ مجھے۔“ ”میں نے ایک جرثومہ دریافت کیا ہے۔ اس کا نام تمہارے نام پر رکھ رہا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes