Sipahi - Article No. 628

سپاہی - تحریر نمبر 628

ایک سپاہی میدان جنگ میں اپنے افسر کے ساتھ ہی رہتا تھا جنگ ختم ہوئی تو افسر نے خوش ہو کر سپاہی کو شاباش دی اور کہ ”جوان تم بڑے وفادار سپاہی ہو جنگ کی حالت میں بھی میرے ساتھ رہے“۔

(جاری ہے)

سپاہی نے سنجیدگی سے جواب دیا:”سر! میری امی کی نصیحت تھی کہ جنگ کی حالت میں افسر کے ساتھ ساتھ رہنا کیونکہ جنگ میں افسر کم مرتے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes