Sith Sahib - Article No. 1025

سیٹھ صاحب - تحریر نمبر 1025

سیٹھ صاحب نے آرٹسٹ سے پوچھا۔ ”آپ میری جو پورٹریٹ بنائیں گے وہ خوبصورت ہو گی نا؟“ ”جی ہاں آپ مطمئن رہیں جناب! آپ خود کو بھی نہیں پہچان پائیں گے۔“ آرٹسٹ نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes