Team Maidan Mein - Article No. 1009

ٹیم میدان میں - تحریر نمبر 1009

ٹیم میدان میں اتری تو ایک کھلاڑی نے آ کر کپتان سے کہا۔ ”آج میں گیند کراوٴں گا کیونکہ میری ساری آ رہی ہے۔“ کپتان نے اسے حیرت سے دیکھا اور کہا۔ ”ٹھیک ہے۔ تم گیند کر لینا مگر سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اتنی دور سے تم گیند مارو گے کیسے؟“

Browse More Urdu Jokes