Taxi Driver - Article No. 766

ٹیکسی ڈرائیور - تحریر نمبر 766

ٹیکسی ڈرائیور نے گردن موڑ کر پچھلی سیٹ پر بیٹھی معمر خاتون سے پوچھا۔ ”کیا آپ کے دانت اصلی ہیں۔“ ”کیا بکواس کرتے ہو۔ تمہیں ایسا سوال کرنے کی جرأت کیسے ہوئی۔

(جاری ہے)

“ ”محترمہ آگے راستہ خراب ہے اس لیے پوچھا تھا کہ دانت نقلی ہوں تو پہلے ہی اتار کر محفوظ کر لیں۔ ورنہ ٹیکسی کے جھٹکوں سے منہ کٹ جائے گا۔“

Browse More Urdu Jokes