Aao Bahir Chalain - Article No. 1987

آؤ باہر چلیں - تحریر نمبر 1987

ہمارا اپنے اور دوسرے ممالک کے بارے علم انہیں معلومات پر مبنی تھا جو ہمیں دوران تعلیم رٹو ائی گئی تھیں ۔بادشاہی مسجد ،شاہی قلعہ اور شالیمار باغ لاہور میں واقع ہیں ۔قائد اعظم کراچی میں پیدا ہوئے ۔کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار ہوتا ہے۔ لائلپور کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے

Browse More Urdu Mazameen