Aik Prof - Article No. 1152

ایک پروفیسر - تحریر نمبر 1152

ایک پروفیسر صاحب بالکل نئی شکل کا پیرا سوٹ تیار کیا۔ ایک روز آزمائش کے لیے جہاز میں سوار ہو ئے اور دو ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی۔ مگر جب وہ زمین سے پانچ فٹ کے فاصلے پر پہنچے تو اچانک چلائے۔ ”لاحوال ولا قوة۔ پیرا شوٹ تو جہاز میں ہی رہ گیا ہے۔“

Browse More Urdu Mazameen