Aray - Article No. 2113

Aray

ڑ - تحریر نمبر 2113

ڑ میں بڑی طاقت ہوتی ہے اس لئے ہم اسے لفظ کے پیچھے لگاتے ہیں جیسے ہمارے حکمران ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتے ہیں

Suhail Abbas Khan سہیل عباس خان جمعہ 14 جولائی 2017

پیارے بچو ڑ میں بڑی طاقت ہوتی ہے اس لئے ہم اسے لفظ کے پیچھے لگاتے ہیں جیسے ہمارے حکمران ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتے ہیں۔ پرانے قاعدے میں اسے پہاڑ کے پیچھے لگایا جاتا تھا لیکن اب چونکہ پہاڑ کی بجری بنا کر ہم نے سڑکیں بنانا شروع کر دی ہیں تو ہم اسے صرف مکالمے میں استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

مکالمہ ملاحظہ ہو لگڑ بگڑ جل ککڑ ٹر ٹر ٹر لیچڑ پھر وہی ٹر ٹر گڑ گڑ گڑ گڑ تڑ تڑ تڑ تڑ پڑ پڑ پڑ پڑ

Browse More Urdu Mazameen