Babu Malik Barasta Mianwali - Article No. 1969

بابو ملک براستہ میانوالی - تحریر نمبر 1969

اگر آ پ کسی کو ٹرک اڈ ے پر گرمیوں میں بھی پینٹ کوٹ پہنے دیکھیں تو اسے دیوانہ ہر گز نہ سمجھیں ۔ عین ممکن ہے وہ ہمار ادوست عبد الماجد ملک ہو۔ یہ ٹرانسپورٹروں میں ادیب اور ادیبووں میں ٹرانسپورٹر ہے۔ اسی لیے نہ تو ادیب اس کی بات سمجھ پاتے ہیں اور نہ ہی ٹرانسپورٹر

Browse More Urdu Mazameen