Bin Bulaye Walima Khoori Ka Mazza - Article No. 1877

بن بلائے ولیمہ خوری کا مزہ - تحریر نمبر 1877

شادی میں شرکت کے لئے لوگ قیمتی ،رنگ برنگے اور بھاری بھرکم قسم کے کارڈز چھاپتے ہیں اور دوستوں کو بھیجتے ہیں تاکہ وہ اُن کی خوشیوں میں شریک ہوں مگر ایک طبقہ ایسا بھی ہے جس کو شادی میں شرکت کے لئے کسی کارڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ بن بلائے

Browse More Urdu Mazameen