Dawai Kaise Khani Hai - Article No. 1880

دوائی کیسے کھانی ہے - تحریر نمبر 1880

مکھن کا تازہ پیڑا لو۔ اُس میں انگلی سے گڑھا بنا کر یہ پڑیا ڈال کر مکھن سے ہی بند کر دو۔ 7عدد شیریں بادام کی گریاں ہمراہ کوزہ مصری سے کھا کر اوپر سے یہ دوا والا مکھن کا پیڑا کھا لیا کرو۔ 15دن بغیر وقفہ کے یہ دوائی نہار منہ کھانی ہے

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen