Freezer Main Chhupi.hafiz Muzafer Mohsin - Article No. 1031

”فریزر میں چُھپی سال پرانی ران اور سات گھنٹے کی فون کال“۔حافظ مظفر محسن - تحریر نمبر 1031

صدر پرویز جس طرح کمال جرأت سے پاکستان میں آئے دن میگا پراجیکٹس کے افتتاح کرتے چلے جا رہے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ کالا باغ ڈیم بن جائے سے پاکستان بجلی پانی میں پوری طرح خود کفیل ہو جائے

Browse More Urdu Mazameen