Gusse Main Gali Ka Istemal - Article No. 1848

” غصے میں گالی کا استعمال“ - تحریر نمبر 1848

دُنیا میں سب سے زیادہ جو لفظ استعمال ہوتا ہے وہ ہے” سوری“ ۔۔ حالانکہ یہ لفظ محاورةً استعمال ہوتا ہے۔عملاً طور پر نہ کوئی کسی سے ”سوری“ کرتا ہے نہ ہی آج کے دور میں کوئی کسی کو معاف کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ کسی کا دل جلا دو۔ کسی کو رُلا دو۔ ” سوری“ کر لو اور بس

میاں‌احسان باری

Browse More Urdu Mazameen