Hum Ne Gari Chalai - Article No. 1855

ہم نے گاڑی چلائی - تحریر نمبر 1855

پچھلے دنوں ہمیں گاڑی سیکھنے کا بھوت سوار ہوا۔ ویسے سیکھنے سے یاد آیا دنیا میں بے شمار علوم ہیں جن کو جاننا انسان کے لئے ضروری ہے تو جناب ہم پر بھی بھوت سوار ہو چکا تھا اور ہم گاڑی چلانا سیکھنا چاہتے تھے اس کیلئے ڈرائیونگ اسکول میں ایڈمیشن لیا

Browse More Urdu Mazameen