Islam K Daaraye - Article No. 1741

”اسلام کے دائرے میں“ - تحریر نمبر 1741

مَلک کا کہنا ہے، جنازہ اور مہمان زیادہ دیر تک پڑے رہیں تو ماحول خراب ہوتا ہے۔ اس میں ہمیں مَلک سے سو فیصد اتفاق ہے، کیونکہ جنازہ اور ڈھیٹ مہمان جب تک موجود رہے خواتین روتی رہتی ہیں۔خواتین کے نزدیک مہمان دو طرح کے ہوتے ہیں

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen