Iss Mulk Ko Hijre Ki Zarorat Hai - Article No. 1972

اس ملک کو ہیجڑے ضرورت ہے! - تحریر نمبر 1972

ہمارے تفصیلی سوال کے اختتام پر مَلک نے ایک مسکراہٹ بالکل اسی طرح اچھالی جس طرح مشرف صاحب پر کسی وکیل نے تازہ تازہ جوتا اچھالا ہے۔ چونکہ ہم نہ مشرف جیسی بہادری رکھتے ہیں نہ ظرف اس لیے غصے میں پوچھا”تم سیاسیات اور ازدواجیات میں کوئی فرق کیوں نہیں دیکھنا چاہتے؟“۔

Browse More Urdu Mazameen