Maktab Ka Jahan Or - Article No. 1997

مکتب کا جہاں اور - تحریر نمبر 1997

جناب ہم ہیں مظلوم معلم کہ محکمہ تعلیم کے نا خدا ؤں کو جب کبھی تعلیم سدھار مہم کا دور ہ پڑتا ہے تان ہم پر ہی آکر ٹوٹتی ہے۔ کیونکہ محکمہ تعلیم میں ہماری حیثیت برا درخرد کی ہے۔ آپ جان گئے ہو نگے

Browse More Urdu Mazameen