Mazze Ki Baat - Article No. 1828

مزے کی بات - تحریر نمبر 1828

میں بال بال بچا تھا، اس لئے میں نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد کبھی چوری نہیں کروں گا، بلکہ محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالوں گا۔ قسمت روز روز مواقع کہاں دیتی ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا ؟

Browse More Urdu Mazameen