Metro Bus Service.aleem Iqbal - Article No. 1283

میٹروبس سروس ۔علیم اقبال - تحریر نمبر 1283

میں نے ایک ستم ظریف سے پوچھا کہ میٹروبس اور میٹرو ملن اگر بتی میں کیا فرق ہے ؟ اس نے جواب دیا کہ میٹروملن اگر بتی خود جلتی ہے اور خوشبو دیتی ہے جبکہ میٹروبس سواریوں کو جلاتی ہے اور پسینے کی بدبو پیدا کرتی ہے

Browse More Urdu Mazameen