Nakhra Nokar Ka - Article No. 1847

نخرہ نوکر کا - تحریر نمبر 1847

وہ صرف نام کا ہی شریف نہیں تھا بلکہ اس میں ہر قسم کے شریفوں کی خصوصیات پائی جاتی تھیں۔شریف حسین بابرہ شریف کی طرح اسمارٹ عمر شریف کی طرح شوخ اور نواز شریف کی طرح سیاسی مزاج کامالک تھا

Browse More Urdu Mazameen