Parliament Ya Gaooshala - Article No. 1905

پارلیمنٹ یا گاؤ شالہ: پارلیمنٹ دیاں مجّاں - تحریر نمبر 1905

یہ تو خیر ہوئیں پڑھی لکھی باتیں لیکن پاکستان ایک کرامات والا ملک ہے۔ یہاں نیوٹن جیسی سوچ بچار نہیں کی جاتی بلکہ ڈائریکٹ قنون (معاف کرنا زبان لڑ کھڑا گئی تھی) قانون بنا دیا جاتا ہے۔ اور مٹی کے مادھو اس پر اپنا انگوٹھا لگا دیتے ہیں

Browse More Urdu Mazameen