Phagwara - Article No. 1894

پھگواڑہ - تحریر نمبر 1894

رسی والا ڈرائی فروٹ مجھے بہت پسند تھا ۔انجیر نام کا پتہ نہیں تھا ۔ ایک دن کسی کتاب میں کہانی پڑھی کہ ایک شخص تازہ میٹھی انجیر بادشاہ کی خدمت میں لے کر حاضر ہو اتو بادشاہ نے خوش ہوکر اسے انعام و اکرام سے نوازا۔ حیرت سے امی سے پوچھا کہ انجیر کیا ہوتی ہے؟

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen