Police Wala - Article No. 940

پولیس والا - تحریر نمبر 940

نیو یارک کے سینٹرل پارک میں آدھی رات کے وقت ایک نوجوان جوڑا ابوس وکنار میں مصروف تھا کہ ایک پولیس والا ادھر آ نکلا اور ان دونوں پر ٹارچ کی روشنی ڈالتا ہوا بولا۔

(جاری ہے)

”تم لوگ ادھر کیا کر رہے ہو؟“ لڑکا گھبرا کر ایک طرف ہٹ گیا اور کہنے لگا۔ ”کچھ نہیں کچھ بھی تو نہیں۔“ پولیس والا بولا۔ ”تو میں تم کو بتاتا ہوں کہ تم کو کیا کرنا چاہئے تھا لو ذرا یہ ٹارچ پکڑ لو۔“

Browse More Urdu Mazameen