Saas Ki Sandokchi - Article No. 1882

ساس کی صندوقچی - تحریر نمبر 1882

میرے لئے میری چاروں بہوئیں برابر ہیں۔ میں اپنی ساس کی منجھلی بہو تھی۔ وہ مجھ سے بہت پیار کرتی تھیں۔مجھ سے بہت خوش تھیں۔ آخر میں ان کی خدمت جو کرتی تھی

Browse More Urdu Mazameen