Sardi Sciene Or Hum - Article No. 1957

سردی ، سائنس اور ہم - تحریر نمبر 1957

چونکہ ہم فطرتاً بہت ہی شدید قسم کے اچھے بچے واقع ہوئے ہیں تو والدہ کا یہ فرمان ساری عمر کے لئے پلے باندھ لیا وہ تو برا ہو اُن حاسدوں کا کہ جنہوں نے ہمیں اس نسوانی اسکارف میں دیکھ دیکھ کر طرح طرح کے خطابات سے نوانا شروع کردیا

Browse More Urdu Mazameen