Taqseem - Article No. 2253

تقسیم - تحریر نمبر 2253
ایک آدمی نے اپنے لیے لکڑی کا بڑا صندوق منتخب کیا جب اسے اٹھا نے لگا تو وہ جگہ سے ایک انچ بھی نہ ہلا
منگل 14 اگست 2018
ایک آدمی نے اپنے لیے لکڑی کا بڑا صندوق منتخب کیا جب اسے اٹھا نے لگا تو وہ جگہ سے ایک انچ بھی نہ ہلا ۔ایک شخص نے جسے شاید اپنے مطلب کی کوئی چیز نہ مل رہی تھی صندوق کو اٹھانے کی کوشش کرنے والے سے کہا ۔” میں تمہاری مدد کروں ؟“ صندوق اٹھانے کی کوشش کرنے والا امداد لینے پر راضی ہوگیا ۔اس شخص نے جسے اپنے مطلب کی کوئی چیز مل نہیں رہی تھی ۔
اپنے مضبوط ہاتھوں سے صندوق کو جنبش دی اور اٹھا کر اپنی پیٹھ پر دھر لیا ۔دوسرے نے سہارا دیا ۔دونوں باہر نکلے ۔صندوق بہت بوجھل تھا ۔اس کے وزن کے نیچے اٹھانے والے کی پیٹھ چٹخ رہی تھی ۔ٹانگیں دوہری ہوتی جارہی تھیں مگر انعام کی تو قع نے اس جسمانی مشقت کا احساس نیم مردہ کر دیا تھا ۔صندوق اٹھانے والے کے مقابلے میں صندوق کو منتخب کرنے والا بہت کمزور تھا ۔(جاری ہے)
Browse More Urdu Mazameen

گھورنا منع ہے
Ghurna Mana Hai

گھاگ
Ghag

بن بیاہوں کی کانفرنس
Bin Biyahon Ki Conference

حویلی
Haweli

ہم نے کتا پالا
Humne Kutta Pala

وقت کی مار
Waqt Ki Mar